23 فروری 2013 - 20:30

پاکستان کے بلوچستان صوبے میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 6 افراد کو قتل کیا ہے۔

ابنا: پاکستانی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی میں کل رات نامعلوم مسلح افراد نے شادی کور کے مقام پر سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدوروں پر اندھا دھند فائرنگ کی جسکے نتیجے میں 6 مزدور جاں بحق ہوئے ۔حملہ آور موٹرسائیکل سوار فائرنگ کے بعد موقع سے فرارہوگئے۔۔ تمام ہلاک شدگان مزدوروں کا تعلق بلوچستان کے ژوب سے بتایا جاتا ہے۔

.......

/169